پاکستان
ترکیہ اورپاکستان کے درمیان تعلقات بڑے گہرے اور گرمجوشی پر مبنی ہیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ترکیہ اور ان کے ملک کے درمیان تعلقات نہ صرف دو ریاستوں کے درمیان بلکہ ان دونوں ممالک کے عوام کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں جو خود کو بھائی بھائی…
سمندری طوفان ماوار سے جزیرہ گوام کو خطرہ،عوام کو الرٹ جاری کر دیا
بحر اوقیانوس کے مغرب میں واقع امریکی جزیرے گوام کو ماوار نامی سمندری طوفان کا سامنا ہوگا۔ گوام کے گورنر لو لیون گوریرو نے تقریبا ایک لاکھ اکہتر ہزار افراد سے پر سکون رہنے اور محتاط رہنے کی تلقین کی…
ایران میں غیر ملکی خفیہ سروس کے ساتھ کام کرنے والا ایک گروہ پکڑا گیا
ایران نے اعلان کیا کہ اس نے غیر ملکی انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ تعاون کرنے والے گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے اور اس کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایرانی عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی…
اسد عمر نے پارٹی نہ چھوڑی، عہدے چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ پارٹی نہیں چھوڑ رہے بلکہ سیکریٹری جنرل اور کور کمیٹی کے رکن کے…
فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں۔ انہوں نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوں ، کچھ عرصے کے لیے سیاست سے کنارہ کشی اور عمران خان سے…
ہم 3 بجے سے آپ کا انتظار کر رہے ہیں، صحافی کا شکوہ، میری بیگم 15 دن سے انتظار کر رہی ہے، اسد عمر کا جواب
ہنگامہ خیز نیوز کانفرنس کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے صحافیوں کے سوالوں کے دلچسپ جواب دیے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے بعد اسد عمر واپس جانے لگے تو…
تمام لوگ بھی چھوڑ جائیں ، جیتے گا وہی جس کو میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ دوں گا” عمران خان کا چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیلنج کیا ہے کہ اگر تمام لوگ بھی ان کا ساتھ چھوڑ جائیں پھر بھی وہ جس کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیں گے وہی الیکشن جیتے گا۔قوم…
تاریخ میں کئی مرتبہ جمہوریت قربان کی گئی،جب بھی جمہوریت کی قربانی دی گئی
سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پرچیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے وکیل الیکشن کمیشن سے کہاکہ آپ نے خود کہا آئین کی روح جمہوریت ہے،کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے…
عائشہ گلا لئی نے اپنی نئی سیاسی منزل کا اعلان کردیا
تحریک انصاف کی سابق ایم این اے عائشہ گلا لئی نے مسلم لیگ (ق) پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق عائشہ گلا لئی نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین…