ملٹی میڈیا

اس کیٹا گری میں 9 خبریں موجود ہیں

صدر ایکس سروس مین سوسائٹی نے فوجی عدالتوں کو ضروری قرار دیدیا

اسلام آباد(ڈیلی آن لائن)صدر پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کےلیے فوجی عدالتیں ضروری ہیں۔نیوز کانفرنس میں صدر ایکس سروس مین سوسائٹی نے کہا کہ 9 مئی…

شام میں امریکی فوجی اڈہ داعش کے کارندوں کو تربیت دے رہا ہے: روس

روس کی خارجہ خفیہ ایجنسی کے صدر سرگی نارشکن نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کے واقع تنف نامی فوجی اڈے پر روس کے خلاف تخریب کاری کے لیے داعش کے کارندوں کو تربیت دی گئی ہے۔ نارشکن نے…

برازیل: برڈ فلو کیسوں میں اضافہ، ملک بھر میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا

برازیل میں برڈ فلو کیسوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں حیوانات کی صحت کے لئے ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برازیل کے وزیر زراعت کارلوس فاوارو نے کہا…

امریکہ: ہم چاند کا جیوڈیسک سسٹم بنا رہے ہیں

امریکہ قومی جغرافی خبر رساں ایجنسی کے ڈائریکٹر برگیڈیئر فرینک وِد ورتھ نے کہا ہے کہ ہم چاند پر دنیا سے مشابہ نیوی گیشن سسٹم بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں۔سینٹ لوئس میں منعقدہ GEOINT کانفرنس سے خطاب میں…

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کے قیام کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کے قیام کا نوٹفیکیشن معطل کر دیا، کمیشن کے حکم اور کارروائی پر بھی حکم امتناعی جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی بھی جوڈیشل کمیشن میں ججز…

عمران خان کے قریبی ساتھی سیف اللہ نیازی بھی پارٹی چھوڑ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا. انہوں نے یہ اعلان نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا.سیف اللہ نیازی نے کہا…

پہلے ہی واضح کردوں کہ میڈیا ٹاک اس لیے نہیں کر رہا کہ میں تحریک انصاف کو چھوڑ رہا ہوں” عمران خان نے خطاب سے پہلے “واضح” کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پریس کانفرنس کرکے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری ہے، صحافیوں کو جب بھی پی ٹی آئی کے کسی رہنما کی پریس کانفرنس کا دعوت نامہ ملتا…

ابرار الحق نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا، پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ

تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نےسیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ معروف گلوکار ابرار الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا تعلق فوجی خاندان سے ہے ، شہیدوں کی بے حرمتی کا سوچ بھی…

جرمنی کے 21سالہ ٹک ٹاکر نے اپنے قد میں اضافے کے لیے اپنی ٹانگوں کے3آپریشن کروا ڈالے۔

جرمنی کے 21سالہ ٹک ٹاکر نے اپنے قد میں اضافے کے لیے اپنی ٹانگوں کے3آپریشن کروا ڈالے۔ میل آن لائن کے مطابق لیون نامی اس ٹک ٹاکر کا قد 5فٹ 8انچ تھا، اس کے باوجود اس کا کہنا ہے کہ…