0

کوارڈینیٹر ڈاکٹر عمران صدیق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سماہنی کادورہ کیا

سماہنی(وائس آف پاکستان)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سرویلنس کوارڈینیٹر ڈاکٹر عمران صدیق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سماہنی کادورہ کیا، اے ایف پی کیسز کے حوالے سے ای پی آئی سنٹر کا دورہ کیا، سنٹر کا ریکارڈ کی پٹرتال میں اطمینان کا اظہارکیا، نیشنل پروگرام کی ہیلتھ ورکرز کے ریکارڈ کی بھی چیکنگ کی،سٹاف کی حاضری نظم و ضبط کے حوالے سے بھی رپورٹ مرتب کی۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں