0

سوئمنگ پول اور حریم شاہ، نئی بولڈ ویڈیو سامنےآگئی

کراچی ( آن لائن ) متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کو خبروں کی شہ سرخیوں میں رہنے کا ہنر آتا ہے اور اب انہوں نے سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے اپنی بولڈ ویڈیو شیئرکردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں اپنی سابق دوست صندل خٹک کے خلاف مقدمہ اور پھر اس کی گرفتاری کی وجہ سے خبروں میں ان رہی ہیں، گرفتاری کے بعد جب میڈیا نمائندگان نے ان سے صندل بارے بات کی تو انہوں نے روکر بھی دکھا دیا، اب صندل خٹک کی رہائی کے بعد وہ معاملہ ٹھنڈا ہوا تو ٹک ٹاکر نے اپنی بولڈ ویڈیو جاری کردی۔حریم شاہ نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں استفسار کیا کہ ’’ اتنی گرمی کیوں ہے‘‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں