171

راگھو چڈھا نے پرینیتی چوپڑا کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کردیا


ممبئی( آن لائن)معروف بالی ووڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا سے منگنی کے بعد بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا نے سوشل میڈیا پر ایک محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔راگھو چڈھا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پرینیتی چوپڑا کے ساتھ اپنی منگنی کی تقریب سے چند خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ”اور ایک دن یہ خوبصورت لڑکی میری زندگی میں داخل ہوئی، اس نے مسکراہٹوں، قہقہوں اور چمک کا ایک رنگا رنگ دیا جوڑ کر اسے روشن کیا، جس کے تسلی بخش اور نرم گوشے نے ہمیشہ کے لیے محبت اور حمایت کا وعدہ کیا”۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں